بھارت نےجس قوم کوللکارا ہے وہ میدان جنگ میں بھی افواج کے ساتھ اور بےخوف ہیں
پاکستانی فتح -1میزائل سسٹم سے بھارتی اہداف کو نشانہ بنانےکی ایک اور ویڈیومنظرعام پر آگئی ہے۔
ویڈیو سے واضح ہے کہ جذبہ جہاد سے سرشار یہ قوم بےخوف ہوکر بھارتی تباہی کامنظر دیکھ رہے ہیں
پاکستان نے فتح 1میزائل سسٹم کے ذریعےکئی بھارتی اہداف کو کامیابی سےنشانہ بنا کر تباہ کردیا گیاہے
پاکستانی میزائل سسٹم کا اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانا بھارتی نام نہاد عسکری برتری کو شدیددھچکاہے
حملے سے دشمن کےمتعددٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔ بھاری نقصان کی اطلاعات بھی ہیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos