پاک بھارت جنگ میںلائن آف کنٹرول(ایل او سی ) پر پاکستان کا بھارتی فوج کومنہ توڑجواب دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
سکیورٹی ذ رائع کے مطابق پاک فوج نے دشمن کی مزید متعدد پوسٹوں کو تباہ کر دیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دشمن کی پانڈو سیکٹر میں چھاؤ گلی پوسٹ ، لیپہ سیکٹر میں لعل جان پوسٹ، سلام آباد پوسٹ اور سوکاجبرا پوسٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos