لاہور کے علاقےباٹا پور پولیس کا رات گئے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 39 مرد اور اٹھارہ خواتین کو حراست میں لیا گیا
حراست میں لئے گئے تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی تیڑہ پنڈ میں گرین آرچرڈ میں واقع فارم ہاوس پر جاری تھی
،ڈانس پارٹی کے خلاف کارروائی 15 کی اطلاع پر کی گئی، شراب اور ساونڈ سسٹم برآمد کیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos