وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا منگل 20 مئی 2025, 9:35 صبح اہم خبریں, قومی وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر3بجے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پرغور ہوگا۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔