کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری تقریبات میں تحائف دینے کی روایت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مہمانوں کے استقبال کیلیے تقریب میں بچوں کو کھڑا کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی،تمام ڈائریکٹرز، پرنسپلز، ہیڈماسٹرز کو فوری احکامات جاری کر دیئے گئے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اجرک، ٹوپی اور تحائف کی روایت سرکاری سطح پر بند کردی گئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos