اسلام آباد: حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے 4 تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے 4دن کی چھٹیوں کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دیدی، ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک (6 تا 9 جون) عید کی تعطیلات رہیں گی۔تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos