پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کےموقع پرعوامی مقامات پرسری پائے جلانے پر پابندی عائد کردی۔
عید قرباں کےموقع پرپنجاب میں کالعدم تنظیموں کے قربانی کی کھالیں جمع کرنےپرپابندی عائدکرتے ہوئے دفعہ 144 نافذکردی گئی۔
دریاؤں، جھیلوں، نہروں اورڈیمزمیں تیراکی اورکشتی رانی پربھی مکمل پابندی ہوگی،جانوروں کافضلہ اوراوجھڑی مین ہولز، نالیوں یا نہرمیں پھیکنے پربھی پابندی ہوگی۔
دفعہ144 کے تحت ان پابندیوں کا اطلاق پانچ جون سے گیارہ جون تک رہے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos