کوئٹہ: بارکھان بلوچستان کےعلاقہ رکنی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق،4 شدید زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکہ خیزمواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیاتھا،شدید زخمی ہونیوالے 4 افراد کو ڈیرہ غازیخان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos