جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 جون تک ملتوی کردی گئی۔
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ملتوی کی گئی۔
دوسری طرف سانحہ 9 مئی کے 11مقدمات میں ملزمان کی حاضری جاری ہے اورسانحہ9مئی کے 11 کیسز میں ملزمان میں نقول کی تقسیم کا پراسیس جاری ہے