وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔
صارفین سے ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول ہوتے ہیں، جو سالانہ تقریباً 16 ارب روپے بنتے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos