شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ۔
بنوں بورڈ کے چیئرمین کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ سے جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں
باقی تمام پرچے ہوچکے ہیں صرف دو پرچے باقی ہیں۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے منسوخ کئے گئے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos