برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کیخلاف احتجاج، 40 گرفتار

پولیس نے 40 سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔گزشتہ ہفتے دوران احتجاج 29 افراد گرفتار کیے گئے تھے۔

               
July 13, 2025 · بام دنیا

برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کیخلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی۔

پولیس نے 40 سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف گزشتہ ہفتے بھی احتجاج کیا گیا۔

گزشتہ ہفتے دوران احتجاج 29 افراد گرفتار کیے گئے تھے۔