ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شے ہوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
جیول اینڈریو اور جیڈائیہ بلیڈ ویسٹ انڈیز کی جانب سے سیریز میں ڈیبیو کریں گے۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos