کوئٹہ میں دکی کے علاقے انمبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4 کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔
لیویز ذرائع کے مطابق چاروں بہنیں گزشتہ روز والدین کے ساتھ ندی کنارے کپڑے دھونے گئی تھیں، چاروں لاشیں ایک دن بعد نکال لی گئی ہیں۔
جاں بحق ہونیوالی بچیوں کی عمریں 5سے 11سال کے درمیان تھیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos