فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ ڈی جی نیب لاہور تعینات

لاہور: ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مرزا فاران بیگ بطور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔