کراچی: بارش اور شہر کی صورتحال کے پیش نظر آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم نے مزید بارشوں کے پیش نظرکراچی میں آج بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق آج بھی کراچی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos