مکمل،فرینڈزگروپ کے لقمان شاہ صدراورنوید الرحمان بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے،انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 اگست تک صرف فریینڈزگروپ کے امیدواروں نے ہی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ان کے مقاملے میں کوئی نہیں آیا،گورننگ باڈی کےلئے کل 15 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے جن میں سے بعد میں احسن اعوان اور نعمان صادق کے کاغذات واپس لے لئے گئے۔
فرینڈزگروپ کے دیگربلامقابلہ کامیاب ہونے والوں میں محمد پرویزفنانس سیکرٹری، نوید جمال،غلام مرتضیٰ اورشمس عباسی نائب صدور،سیکرٹری اطلاعات ارشد تنولی اور وقاص احمد،طیب خان اورشوکت ملک جائنٹ سیکرٹری شامل ہیں۔
گورننگ باڈی کے جو 13 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں بابرملک،محمد داود،سجاد خان،اشفاق تنولی،حمزہ احسان،شکیل احمد،علی تنولی،یاسرمحمودعباسی،جہانگیراحمد،ابرارولی، انیلہ شیخ،عمیرخان اور سلطان احمد شامل ہیں،۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos