وزیراعظم پاکستان 30 اگست کو شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوں گے۔
اس موقع پر وزیراعظم کی مختلف سربراہان مملکت، جن میں چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن شامل ہیں، سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔
اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت بھی متوقع بتائی جا رہی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos