لاہور،ننکانہ صاحب کے گاؤں کوٹ اکبر میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کوثر بی بی، عائشہ اور ثمرہ شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں شہریار، مہریار اور طاہرہ شامل ہیں۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos