ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پولیس کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ جاں بحق افراد کی میتیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos