فائل فوٹو
فائل فوٹو

بدبخت بیٹے نے اپنی ماں کو گولیاں مارکر قتل کر دیا

کندھ کوٹ: ٹھل کے گاؤں محمد پناہ کٹوہر میں بدبخت بیٹے نے اپنی ماں کو گولیاں مار کرقتل کر دیا ۔

نجی ٹی وی  کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شاہ میر نے گھریلو ناچاکی کی بنا پر اپنی ہی والدہ کو گولیاں مار کر قتل کر کیا،   اہل علاقہ نے لاش کو ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا، ملزم قتل کرنے کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گیا، ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کردی ۔