ٹورنٹو: کینیڈا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔
کینیڈا کے وزیر مملکت رندیپ سرائے نے کہا کہ پاکستان میں بارشوں اورتباہ کن سیلاب کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔امداد انسانیت کےلیےکام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائےگی، امداد متاثرہ خاندانوں کی فوری ضروریات کوپورا کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos