جلال پور پیر والا: خان بیلہ روڈ کے قریب مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی۔
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو طلب کر لیا گیا ہے،
مقامی افراد بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ہلاکتوں یا زخمیوں کے حوالے سے تاحال سرکاری طور پر کوئی تصدیق نہیں ہو سکی۔
بدھ 10 ستمبر 2025, 10:36 شام       آخری اپ ڈیٹ بدھ 10 ستمبر 2025, 10:37 شام قومی
جلال پور پیر والا: خان بیلہ روڈ کے قریب مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی۔
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو طلب کر لیا گیا ہے،
مقامی افراد بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ہلاکتوں یا زخمیوں کے حوالے سے تاحال سرکاری طور پر کوئی تصدیق نہیں ہو سکی۔
Tags جلال پور پیر والا میں کشتی الٹ گئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos