ملتان: انگلش میں بھیک مانگ کرکروڑوں روپےاکٹھےکرنےوالابھکاری ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کا مشہور شوکت بھکاری ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا،حادثے کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا، شوکت بھاری سوشل میڈیا پر بہت مشہور تھا اور انگلش میں1روپیہ بھیک مانگ کر لاکھوں روپے اکھٹے کر چکا تھا۔
شوکت بھکاری سوشل میڈیا پر اکھٹےکیے گئےپیسوں کی بنک رسید ہمیشہ دکھاتے تھے،ایف بی آرکی جانب سے شوکت بھاری کو معتدد نوٹس کے ذریعے طلب بھی کیا گیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos