اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب، امریکا اور برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم کا دورہ امریکا کے دوران 25 ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر متوقع ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos