پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی رافیل گرنے کے واقعے پر بھارت کا مذاق بنایا۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنی ذاتی ایکس اکاؤنٹ پر رونالڈو کی ویڈیو شیئر کی۔
ویڈیو میں رونالڈو کو حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرنے کا مذاق اڑاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
حارث رؤف نے پاک بھارت میچ کے دوران ہاتھ کو ہوائی جہاز کی مانند اُڑاتے ہوئے اسے نیچے گرتے ہوئے دکھایا تھا، جس پر بھارتی شائقین غصے میں آ گئے تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos