وہاڑی حاصل پور روڈ پر بس اور کار میں ٹکرکے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ وہاڑی حاصل پور روڈ پر تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی بس کے نیچے جا گھسی،جس کے نتیجے میں 6افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے،کار کی باڈی کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos