کراچی: نجی ایئر لائن کے طیارے میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے،جدہ سے لاہور کی پرواز میں مسافر طبیعت خرابی کے باعث انتقال کرگیا۔
پی اے اے ڈاکٹرز کاکہناتھا کہ 67سال کے مسافر کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos