اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی (MWL) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
اس دورے کے دوران، ڈاکٹر العیسیٰ اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے جن میں مذہبی، سماجی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos