پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے مزمل اسلم صاحب خزانے کے معاملات کو دیکھیں گے خان صاحب کی یہی ہدایت ہے ۔ باقی وزرا ، وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید کے مطابق مقرر کریں گے ۔
میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے مزمل اسلم کی بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھنے کی تصدیق کر دی۔
مزمل اسلم صاحب خزانے کے معاملات کو دیکھیں گے خان صاحب کی یہی ہدایت ہے باقی وزراء ، وزیر اعلی اپنی صوابدید کے مطابق مقرر کریں گے ۔۔۔۔
سلمان اکرم راجہ pic.twitter.com/JPaRX5FTJc— Farzana Ali (@farzanaalispark) October 14, 2025
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos