فائل فوٹو
فائل فوٹو

زیارت کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا ہرنائی پہنچ گیا

ہرنائی: مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت کا بیٹا ہرنائی کے علاقے زردآلو پہنچ گیا۔

پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت کا بیٹا بازیابی کے بعد ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے پاس ہے۔

پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت تاحال بازیاب نہیں ہوسکے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر زیارت اوران کے بیٹے کو 2 ماہ قبل اغوا کرلیا گیا تھا۔