پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 8 دن کی توسیع کر دی ہے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق اس دوران پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی رہے گی۔ عوامی مقامات پر 4 یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی اور ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش بھی ممنوع ہے۔
واضح رہے کہ شادی کی تقریبات، جنازہ اور تدفین اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos