میرے ساتھ کوئی بھی کھڑا نہیں تھا، میں نے چار دیواری کے اندر رہ کر جدوجہد کی، فائل فوٹو
میرے ساتھ کوئی بھی کھڑا نہیں تھا، میں نے چار دیواری کے اندر رہ کر جدوجہد کی، فائل فوٹو

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد: ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ارشدشریف مرحوم کی والدہ رفعت آرا علوی انتقال کرگئیں،ارشد شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں، آج خالق حقیقی سے جاملیں،ان کی نماز جنازہ کے وقت اور تدفین کےمقام کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔