کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ زلزلہ 3 بج کر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کی شدت2.2 اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلومیٹر شمال میں تھا۔
جمعہ 31 اکتوبر 2025, 7:02 شام قومی
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ زلزلہ 3 بج کر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کی شدت2.2 اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلومیٹر شمال میں تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos