لاہور: سابق ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ ملک خالد محمود دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
ذرائع کے مطابق ملک خالد محمود کو اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، وہ موقع پر ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم کے انتقال پر عزیز و اقارب، دوست احباب اور ساتھی افسران نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اہلِ خانہ نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos