اسلام آباد: فیڈرل آئینی عدالت کی مجوزہ ترمیم کے مطابق صدر اور وزیر اعظم کو تاحیات فوجداری مقدمات سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
ترمیم کے تحت صدر اور وزیر اعظم کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجداری کارروائی شروع یا جاری نہیں ہو سکے گی، اور کسی عدالت کی طرف سے ان کی گرفتاری یا قید کا کوئی عمل نہیں ہو گا۔
اسی طرح، مجوزہ ترمیم کے مطابق گورنر کو بھی اپنے دورِ خدمت کے دوران فوجداری مقدمات سے استثنیٰ حاصل ہوگا، جس کا مقصد اعلیٰ عہدے داران کی آئینی کارکردگی کو تحفظ فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos