فائل فوٹو
فائل فوٹو

قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس2 روز کے وقفے کے بعد (کل) پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔اجلاس سہ پہر ساڑھے 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔