چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے جامع مسجد ڈی ایچ اے فیز 1، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان، وکلاء برادری اور دیگر شخصیات نے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos