ارکان قومی اسمبلی 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ووٹ دیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ووٹ دیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس ترمیم کے تمام پہلوؤں پر غور کے بعد مخالفت کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور جے یو آئی کے ممبران قومی اسمبلی اسی فیصلے کے مطابق ووٹ دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔