فائل فوٹو
فائل فوٹو

صدر ن لیگ نوازشریف کی تعزیت کیلیے مرحوم عرفان صدیقی کے گھرآمد

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف مرحوم عرفان صدیقی کے گھرپہنچ گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کی مرحوم عرفان صدیقی کے اہلخانہ سے تعزیت کی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی ہمراہ ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی پیر کے روز انتقال کر گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔