فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی ؛منورہ ہمالیہ پوائنٹ پر 5افراد سمندر میں ڈوب گئے،3جاں بحق

کراچی  میں منورہ ہمالیہ پوائنٹ پر 5افراد سمندر میں ڈوب گئے،3افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 2کو بچا لیاگیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق سمندر میں ڈوبنے والے 5 میں سے 3 افراد کو بیہوشی کی حالت میں نکالا گیا تھا، جس میں سے ایک شخص دوران علاج چل بسا، 2 افراد کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ 2 کی لاشیں نکال لی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے افراد ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین اور طلبا ہیں، پکنک کےلیے منوڑہ گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔