راولپنڈی:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے بقیہ 2 میچز کا شیڈول تبدیل ہوگیا۔
چیئرمین پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے بقیہ ایک روزہ میچز 14 اور 16 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔
Grateful to the Sri Lankan team for their decision to continue the Pakistan tour 🇵🇰🇱🇰.
The spirit of sportsmanship and solidarity shines bright.
The ODI matches between Pakistan and Sri Lanka will be played on 14th and 16th November in Rawalpindi.#PakistanCricket #PAKvSL— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) November 12, 2025
اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے 2 ون ڈے 13 اور 15 نومبر کو ہونے تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos