روس سے تعلق رکھنے والے ممالک کو نتائج بھگتنا پڑیں گے،ٹرمپ

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

ٹرمپ نے کہا کہ ری پبلکن رہنما ایسے قوانین پر کام کر رہے ہیں

 

جو روس سے کاروبار کرنے والے ہر ملک کو اقتصادی اور قانونی نتائج بھگتنے پر مجبور کریں گے۔

 

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کو بھی اس پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے، جس سے عالمی تجارت پر اثر پڑنے کا خدشہ ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔