پی ایس ایل11 میں دونئی ٹیموں کے لیے فیصل آباد اورگلگت کے ناموں پر اتفاق ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی ٹیموں کے 6ناموں کو شارٹ لسٹ کیا تھا۔ شارٹ لسٹ ناموں میں فیصل آباد،گلگت ، سیالکوٹ، حیدرآباد، راولپنڈی اور مظفرآباد شامل تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو نئی فرنچائزز کی نیلامی کے لیے پیشکشیں طلب کر رکھی ہیں۔پرپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ 15دسمبر ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos