کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر جاری ترقیاتی کام کے باعث حسن اسکوائر ٹول پلازہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
ایف ڈبلیو او کے ترجمان کے مطابق شہری غریب آباد ٹول پلازہ سے لیاری ایکسپریس وے جوائن کر سکتے ہیں۔
ترجمان نے شہریوں کو ہدایت کی کہ دورانِ سفر متبادل راستے اختیار کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos