چیف آف ڈیفنس نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں،دوعہدے ساتھ چلیں گے۔ماہرقانون

ماہر قانون احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت 26ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں پہلے ہی 2027 تک بڑھائی جاچکی ہے۔ سوشل میڈیا پر احمد بلال کا کہنا تھا کہ چیف آف ڈیفنس کے لیے اب کسی نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ۔

احمد بلال محبوب کا مزید کہنا تھا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی پوسٹ اور آرمی چیف کا عہدہ ایک ساتھ چلے گا اور 27ویں آئینی ترمیم کے تحت یہ دونوں عہدے 2030 تک ایک ساتھ چلیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔