اذان پر بھی سینٹ کارروائی جاری رہنے کے بعد مولاناعطاالرحمان کاانوکھا اقدام

پارلیمینٹ کے ایوان بالا میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب مغرب کی اذان ہوگئی لیکن چیئرمین سینیٹ نے ایوان کی کاروائی جاری رکھی ۔

ایسے میں جے یوآئی رہنما مولانا عطا الرحمن نے نماز کے وقفہ کا کہا لیکن وہ نہ ہوا ۔اس پر مولانا عطا الرحمن نے ایوان میں اذان دینا شروع کی تو چیئرمین سینیٹ نے 15منٹ کا وقفہ کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔