وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا چیلنج برقرار ہے اور اسلام آباد و راولپنڈی میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور عوام مکمل حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos