بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو قومی سلامتی قوانین کے تحت ‘وی آئی پی’ قرار دے دیا۔
نوٹیفکیشن صدر کے دفتر سے جاری ہوا،
جس کے تحت خالدہ ضیا کو اسپیشل سیکیورٹی فورس ایکٹ 2021 کے سیکشن 2(a) کے تحت خصوصی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
خالدہ ضیا اس وقت ڈھاکا کے ایور کیئر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos