35 سالہ شخص نے اپنی 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

سرگودھا: 35 سالہ شخص نے اپنی 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی،

ریسکیو ٹیموں نے کئی کلومیٹر کی تلاش کے بعد بچی کی لاش نکالی۔

قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی،

جبکہ والد کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔